بڑی الائچی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کتھئی رنگ کی الائچی جو عموماً گرم مسالے میں شامل ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کتھئی رنگ کی الائچی جو عموماً گرم مسالے میں شامل ہوتی ہے۔